01 - کیلکولیٹر میں ویب سائیٹ کھولیں از امان

کیلکولیٹر میں ویب سائٹ کھولیں

کیوں جی پریشان ہوگئے نا کہ کیلکولیٹر میں ویب سائٹ!

اچھا جی تو اب آپ کولیکیٹر اوپن کیجئے، اور پھر ہیلپ مینو پر کلک کرکے "ہیلپ ٹاپکس" پر کلک کریں، اب ہیلپ ونڈو میں سب سے اوپر جہاں کولیکیٹر لکھا ہوا ہے اس کے برابر میں کلک کریں یعنی ٹائٹل بار پر رائٹ کلک کریں۔ اور آخر سے دوسرا آپشن ہوگا "jump to url" پر کلک کریں۔

http://img34.imageshack.us/i/24750749.jpg/

جو ونڈو آئے چھوٹی سی اس میں نیچے باکس ہوگا JUMP TO THIS URL، اس کے باکس میں آپ نے جس ویب کو کھولنا ہے اس کا ایڈریس لکھیں اور اوکے پر کلک کیجئے۔۔۔۔۔ اور آپ کی سائٹ کھل گئی۔

نوٹ: ویب سائٹ کے ایڈریس سے پہلے http:// لگانا نہ بھولیں۔ مثلاً

http://www.yahoo.com

http://img684.imageshack.us/i/55472934.jpg/
http://img258.imageshack.us/i/20150486.jpg/

کیوں پریشان سے حیران ہوگئے نا!