02 - اسپیگٹی رولزاز امبر

اسپیگٹھی 1 کپ بوائل کر کے اس کو توڑ لیں
چکن 2 / 1 کپ بوائل ریشے/شریڈ کرلیں
اجزاء:
کارن 2 /1 کپ
چیڈر چیز 2ٹیبل اسپون
ہرا دھنیا 4 ٹیبل اسپون
ہری مرچ 2 فائن چاپڈ

ٹیبل اسپون 2 بٹر میلٹ کر کے اس میں 1 ٹیبل اسپون میدہ ڈال کر اچھے سے بھون کر جب میدہ کا کچا ٹیسٹ ختم ہوجائے اس میں دودھ 1 کپ ڈال کر نمک اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر تھک کرلیں جب کافی زیادہ تھک ھو جائے پھر اس میں چیڈر چیز 2 ٹیبل اسپون شامل کر کے اچھی طرح مکس کر کے
تھوڑا ٹھنڈا کر کے اس میں تمام چیزیں شامل کر کے اب نمک ڈال کر آپ کالی مرچ بھی تھوڑی سی ڈال سکتے ہیں زیادہ سپائسی مت کیجے گا اب تھوڑی دیر فریج میں رکھ دیں پھر ھاتھ پر پانی لگا کر شیپ دے لیں انڈے سے کوٹ کر کے کرمبز لگا کر اگر تھوڑی دیر کے لیے فریزر میں رکھ دیں تب بہت اچھے فرائ ہوتے ہیں پھر گرم آئل میں ڈیپ فرائ کر لائٹ گولڈن کر کے نکال لیں اور سیلیڈ، فرائز یا چٹنی اور چائے کے ساتھ سرو کیجے اور شام کی چائے کا لطف اٹھائیے

http://i41.tinypic.com/2hd8k8k.jpg