09 - ہے کوئی ٹیم بھائی جیسا از امان

السلام علیکم

ہمارے ٹیم بھائی ماشاءاللہ سے بڑی بھولی اور بہت ہی نرم و انکسار سی شخصیت کے حامل ہیں۔ مدد کرنے کا جذبہ تو ان کے اندر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔

ایک دلچسپ واقعہ ون اردو کا شیئر کرتا ہوں، جب سرور آف لائن ہوا تھا اپ گریڈ پراسیس کے دوران، تو ملاحظہ ہو ٹیم بھائی کی طبیعت کا بھولا پن اور مددگاری جذبہ:

http://img693.imageshack.us/img693/3558/oneurdu.jpg

فورم آف لائن ہے دو گھنٹے کے لئے اور کوئی رابطہ کا ذریعہ نہیں دیا گیا یعنی نہ ای میل ایڈریس اس صفحے پر اور نہ کوئی دوسرا متبادل۔ پھر بھی جاتے جاتے کہتے ہیں:

"میں اگر مزید مدد کرسکوں تو ضرور بتائیں۔"

ہے کوئی ٹیم بھائی جیسا!!!