07 - مشن کمپوزنگ از ہما جاوید

السلام علیکم،
ون اردو کی سالگرہ کا ذکر خیر ہو اور اس کے زیراہتمام چلنے والے مشنز کا نہ ہو۔ناممکن بات ہے' گزشتہ دو سالوں میں فورم کی ترقی میں ایک تسلسل آیا ہے تقریباً تہتر ہزار ممبران اس وقت فورم کا حصّہ ہیں جو کہ بذات خود ایک بڑی کامیابی ہے۔۔بہت سے نئے بورڈز بنے کئی ممبران کی انفرادی اور اجتماعی کارکردگی سامنے آئی ہے' لیکن جو کارکردگی ون اردو کے محنتی اوربےلوث ممبران نے کمپوزنگ میں کر دکھائی ہے کسی اور شعبہ میں دیکھنے میں بھی نہیں آئی۔۔
مقصد:
کمپوزنگ مشن کا مقصد ہے سال 2010 ء کے اواخر تک 1001 کتب تک کمپوز کرنا۔۔ زیادہ تر کتب انٹرنیٹ پر اسکینڈ شکل میں دستیاب ہیں جس میں کئی مشکلات ہوتی ہیں' فائل سائز بڑا ہونا' نیٹ سروس سے بآسانی ڈاؤن لوڈ نہ ہو پانا' سرچ ایبل نہیں ہے۔۔اس لیے ون اردو کمپوزنگ ٹیم نے یہ مشن شروع کیا کہ مل جل کر زیادہ سے زیادہ مواد تک عام انٹرنیٹ قاری کی رسائی ہو۔

گروپس:

کمپوزنگ مشن میں شامل گروپس کی تعداد پانچ ہے جو کہ ایک مشن ایڈمن کے زیر سایہ کام کر رہے ہیں۔۔

گروپ 1 ہم سا ہو تو سامنے آئے
مشن لیڈر:-کوہ نور

گروپ 2 دی چوزن فیو
مشن لیڈرز:- سعد' میم

گروپ 3 دی پرو ایکٹو پروڈکشن
لیڈرز:- بیا' خسرو

گروپ 4 کائی میرا:-
مشنز لیڈرز: دانیہ' دیا

گروپ 5 :- سی مرغ
مشن لیڈرز:- اشتباہ نظر' ناعمہ آصف

گزشتہ دو سال کی کارکردگی کچھ یوں رہی ہے۔
2008ء

ٹاپ 10 کمپوزرز 2008
سائرس: 3127 صفحات
خلوص: 2465 صفحات
امان: 2093 صفحات
بیا: 1506 صفحات
مون: 1236 صفحات
سمارا: 811 صفحات
مینا: 785 صفحات
سعد: 575 صفحات
عمران نیئر خان: 511 صفحات
کوہ نور: 488 صفحات

گروپس کی کارکردگی
ہم سا ہو تو سامنے آئے
مشن لیڈر:- ہما جاوید' مون
مون: 1236
مینا: 785
کوہ نور: 488
درِ نایاب: 410
عاشی: 203

دی چوزن فیو
مشن لیڈر:- سمارا' سعد
خلوص: 2465 صفحات
سمارا: 0811 صفحات
سعد: 0575 صفحات
ماہا زوہیب: 0265 صفحات
صبا: 0232 صفحات

دی پروایکٹو پروڈکشن
گروپ لیڈر:- سائرس
سائرس:3127
امان: 2093
مرش: 1506
عمران نیئر خان: 511
خسرو: 355

کائی میرا
گروپ لیڈر:- سائرس
سائرس:2816
دانیہ: 50
جینٹل مین: 30
کاش: 10
افراح: 10

سی مرغ
گروپ لیڈر:- شہزاد قیس' اشتباہ نظر
یہ صیغہ راز ہے ابھی تک

2009ء

ٹاپ 10 کمپوزرز 2009
خلوص: 5997 صفحات
امان: 2804 صفحات
مینا: 2,240 صفحات
مون: 2,029 صفحات
عمران نیر خان: 2014 صفحات
ربیعہ(مرش):1871 صفحات
کوہِ نور: 1,612 صفحات
صدیقی: 1442 صفحات
خسرو: 1265 صفحات
سائرس بھائی: 1216 صفحات

دی چوزن فیو
گروپ لیڈرز: میم، سعد
ٹاپ 5 کمپوزرز:
خلوص: 5997 صفحات
صدیقی: 1442 صفحات
گل رعنا: 1174 صفحات
مونا: 1001 صفحات
سعد: 0911 صفحات

ہم سا ہو تو سامنے آئے
گروپ لیڈر: ہما جاوید
ٹاپ 5 کمپوزرز:
مینا: 2,240 صفحات
مون: 2,029 صفحات
کوہِ نور: 1,612 صفحات
اسٹار: 1,030 صفحات
عائشی: 906 صفحات

دی پروایکٹو پروڈکشن
گروپ لیڈرز: خسرو، بیا
ٹاپ 5 کمپوزرز:
امان بھائی: 2804 صفحات
عمران بھائی: 2014 صفحات
ربیعہ(مرش):1871 صفحات
خسرو: 1265 صفحات
سائرس بھائی: 1216 صفحات

کائی میرا پروڈکشن
گروپ لیڈر: دیا، دانیہ
ٹاپ 5 کمپوزرز:
سائرس: 572 صفحات
دیا: 192 صفحات
پنکی: 169 صفحات
فاطمہ: 158 صفحات
مانو: 121 صفحات

سیمرغ
گروپ لیڈر: اشتباہ' ناعمہ آصف
ٹاپ 5 کمپوزرز:
ناعمہ آصف: 734 صفحات
سعدیہ محمد: 359 صفحات
حنا رضوان:275 صفحات
عاصم سعید: 174 صفحات
آرائیں (اشرف): 103 صفحات

کریڈٹ:- اس کا کریڈٹ کہ مشن کی صورت میں کمپوزنگ شروع کی جائے گروپس بنا کر سائرس بھائی کو جاتا ہے۔ جن کے دیئے گئے اس شاندر آئیڈیے کی بدولت آج کمپوزنگ مشن اپنے عروج پر ہے۔۔ تمام گروپس کے درمیان صحت مندانہ مسابقت سے آج ہم اپنے مشن کے اختتام کی طرف گامزن ہیں۔ بہت سے ساتھی آج ان میں سے ہمارے ساتھ نہیں مگر جنہوں نے شروع کیا یہ مشن ان کی خدمات قابل قدر ہیں۔۔