صاحب کتاب مصنفین

تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو
کتاب خواں ھے فقط صاحب کتاب نہیں
علامہ اقبال

سابقہ گفتگو کی روشنی میں مصنف کہلانے کے لیے کتاب چھپوانا ضروری ھے۔ کتاب چھپوانا کوئی مشکل کام نہیں ھے۔ باھمی مدد سے اس کام کو انتہائی آسان بنایا جا سکتا ھے۔ چنانچہ یہ وہ مصنفین ھیں جن کی کم از کم ایک کتاب (جلد کے بغیر 49 صفحات) شائع ھو چکی ھے۔ صاحب کتاب بننے کے بعد بھی سیکھنے کا عمل جاری رھے گا بلکہ اس میں اضافہ ھو جائے گا۔ یہی لوگ دوسروں کے لیے زیادہ حوصلہ افزائی اور راھنمائی کا باعث بھی بنیں گے۔