سوسائٹی نیوز لیٹر کا اجرا

سوسائٹی کو اپنا نیوز لیٹر جاری کرنا چاھیے۔ دلکش ڈیزائن کے چکر میں پڑے بغیر مفید ترین معلومات اور لنکس پر مشتمل چند صفحات ھم سب کا بہت سا وقت بچا سکتے ھیں۔ نیوز لیٹر ماھنامہ بھی کافی ھے۔ بہت سے سائٹس پر کتابوں اور پبلشنگ انڈسٹری سے متعلق معلومات ھوتی ھیں صرف ان کو ھی اکٹھا کر لیا جائے تو مفید ھو سکتا ھے۔