انڈسٹری پر نظر

سوسائٹی کو مصنفین اور کتب انڈسٹری پر گہری نظر رکھنی چاھیے۔ اس وقت بہت سے ایسے بڑے بڑے واقعات رونما ھو رھے ھیں جو آگے چل کر موجودہ تمام پبلشنگ انڈسٹری کی موت اور نئی انڈسٹری کی پیدائش کا باعث بن سکتے ھیں یہ نہ ھو کہ ھم اپنی اپنی کتابیں لے کے باھر آئیں تو کوئی قاری ھی نہ ھو۔ مثلا میری نظر میں یہ ٹرینڈز قابل غور ھیں۔ ای بکس، امیزون کنڈل، وڈیو کی ڈیمانڈ میں اضافہ وغیرہ وغیرہ