003 - ماربل کیک ود چاکلیٹ فراسٹنگ: نور فائزہ

ماربل کیک ود چاکلیٹ فراسٹنگ
اجزائے ترکیبی کیک کے لیے:
بٹر 100 گرام
میدہ 2کپ
چینی 1/4 ۔1
انڈے 5 عدد
بیکنگ پاوڈر 2ٹی سپون
پانی 1/4
آئل 1/4 کپ
ونیلا ایسینس 1 ٹی سپون
کوکو پاوڈر 3 ٹی سپون

2 عددمختلف سائز اوون پروف کیک پین۔

ترکیب:

اور ساتھ ساتھ الیکٹرک بیٹر سے بیٹ کرتے جائیں پھر 1/4 کپ آئل اور 1/4 کپ پانی ڈالکر 1 سے 2 منٹ بیٹ کریں 100
گرام بٹر کو 1 1/4 کپ چینی میں اچھی طرح بیٹ کریں کہ سموتھ اور پیل کلر ہو جاے پھر ایک ایک کر کے 5 انڈے ڈالیں
پھر 2 کپ میدہ ۔2 ٹی سپون بیکنگ پاؤڈر اور 1 چمچ ونیلا ایسنز ڈالکر مکس کرین لیکن اوور بیٹ نہی کرنا۔۔میٹیریل کو دو حصوں مین ڈیوائڈ کریں ۔3 چمچ کوکو پاؤڈر ایک حصہ میں ڈالکر مکس کریں ۔۔2 اوون پروف پیں لیں ایک بڑا ایک چھوٹا ان کو بٹر سے کوٹ کریں اور پین کے حساب سے دونوں میں ایک چمچ کوکو والا میٹریل ایک چمچ ییلو ڈالیں کہ ماربل لک آ جاے پھر 190 پر 20 سے 25 منٹ تک بیک کریں اپنے اوون کے مطابق چیک کریں چھری مڈل میں ڈالکر اگر چھری صاف نکل آے تو کیک تیار ہے ۔۔۔کیک کو ٹھنڈا ہو نے دیں ۔۔۔۔

کیک فروسٹنگ:

اجزائے ترکیب

150 گرام وائٹ چاکلیٹ۔

300 گرام ملک چاکلیٹ ۔

ترکیب
دونوں کو الگ الگ باؤل میں مائکرو ویو کر لیں 30 سیکنڈ سے 1 منٹ تک ۔۔جب میلٹ ہو کر سموتھ ہو تو اپنے پسند کے پتے دھو کر ڈرائی کر لیں اور ملک چاکلیٹ میں پتے کی ڈنڈی سے پکڑ کر ایک سائڈ سے چاکلیٹ سے کور کریں اسی طرح ضرورت کے مطابق جتنے چایئے ڈپ کر کے پلیٹ میں رکھتے جائیں اور پھر فریزر میں جمنے رکھ دیں ۔۔۔باقی آئسنگ نیچے دی گئی پکس کے مطابق سٹیپ نئی سٹیپ کریں۔۔۔

http://i41.tinypic.com/2dui62o.jpg