004 - سوفٹ پرٹزلز: نور فائزہ

سوفٹ پرٹزلز

4.1/2 4سے کپ میدہ
2 ٹی سپون فل ییسٹ
1 سے 1.1/2 ٹی سپون نمک
انڈہ 1 عدد
1ٹی سپون چینی

1.1/2کپ پانی(پانی نیم گرم ہو)

ترکیب
پانی میں چینی اور ییسٹ ڈالکر 10 منٹ کے لئے رکھ دیں ۔میدہ میں نمک ڈالیں پھر انڈہ اور ییسٹ والا بانی ڈالکر ڈو بنائیں اور 10 منٹ تک ملیں کہ اچھی طرح سموتھ ہو جاے۔اس کو 10 حصوں مین ڈیوائیڈ کریں اور پھر پرٹزلز کی شیپ دیں نیچے دی گئی پک کے مطابق اور گریسڈ پیں میں ایک دوسرے سے 5 انچ کے فاصلے پر رکھیں ایک انڈا پھینٹ کر پرٹزلز پر برش کریں اور موزریلا چیز سپرنکل کریں 30 منٹ کے لیے رکھ دیں تاکہ پھول جائیں پری ہیٹ اوون میں 220 پر 15 سے 20 منٹ بیک کریں فین اوون کے لئے ٹمپریچر 200 سی ہے ۔۔۔آپ زیرہ یا تل یا سونف یا پوپی سیڈز بھی چھڑک سکتے ہیں چیز کے علاوہ ۔۔۔چلی اور گارلک ساس اور سلاد کے ساتھ انجواے کریں۔۔۔یمی سٹاٹر یا سنیک کے طور پر ۔۔۔
ٹپ ۔آپ پرٹزلز کا سائز اپنی مرضی سے بڑا چھوٹا بھی کر سکتے ہیں۔۔
http://i42.tinypic.com/mha6j7.jpg