005 - پینا کولاڈا: مینا

پینیا کولاڈا

اجزائے ترکیب ۔
پائن ایپل جوس: 4 آؤنس
کوکونٹ کریم: 2 آؤنس
لیمن جوس: 1 ٹی اسپون
کرشڈ آئس: 1 کپ
چینی: 1 ٹی اسپون
ترکیب:
بلینڈر/ جوسر میں تمام چیزیں ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
پنیا کولاڈا تیار ہے۔
اگر کوکونٹ کریم نہیں ہے تو کوکونٹ ملک یوز کرسکتے ہیں۔

http://i567.photobucket.com/albums/ss120/mina-2009/CIMG6159.jpg