004 - ڈیسک ٹاپ پر وڈیو چلانا : امان

ڈیسک ٹاپ پر ویڈیو چلانا

اگر آپ اپنے ڈیسک ٹاپ پر ویڈیو چلانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے:

1) اسٹارٹ مینو پر کلک کرکے پروگرامز میں جائیں اور ایکسیسریز میں سے نوٹ بک کو اوپن کریں۔

2) اب یہاں یہ کاپی پیسٹ کردیں

http://img266.imageshack.us/img266/922/46651983.jpg

یہاں آپ "" کے اندر اپنی ویڈیو فائل کا ایڈریس لکھ سکتے ہیں۔ باقی سائز وغیرہ بھی تبدیل کرسکتے ہیں اپنی مرضی کے مطابق۔