006 - پورٹیبل سوفٹ ویئرز : امان

پورٹیبل سوفٹ ویئرز

پورٹیبل سوفٹ ویئرز کے بارے میں وضاحت کرنے کی تو ضرورت نہیں رہی اب جب کہ فلیش ڈرائیو / یو ایس بی وغیرہ کا دور ہے اور پورٹیبل سوفٹ ویئرز اس ضمن میں بہت کامیابی حاصل کررہے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی خوبی، کسی جگہ بھی کسی وقت بھی کسی پلیٹ فارم پر بغیر انسٹالیشن کے چل جانا، سائز کا کم ہونا، ساتھ ساتھ تقریباً سارے ہی فنکشن / سہولت فراہم کرنا۔ یہ اپنی کور(cover) فائلز اور دوسری چیزیں اپنے فولڈر میں ہی رکھتا ہے اور بس اس فولڈر سے سوفٹ ویئر کو چلائیں کام کریں بند کردیں۔ نہ زیادہ resources لیتا ہے اور exit ہونے پر اپنی تمام ٹیمپ فائلز بھی ڈیلیٹ کردیتا ہے۔ اور کسی رجسٹریشن، سیریل کی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔ یہ اُن یوزرز کے لیے ہوتے ہیں جو دوران سفر رہتے ہیں اور کسی بھی جگہ ان کو اُس سوفٹ ویئر کی ضرورت پڑسکتی ہے۔

آپ کے ساتھ کچھ پورٹیبل سوفٹ ویئرز شیئر کررہا ہوں جو بہت اہم ہیں اور کم و بیش سب کو ضرورت پڑتی رہتی ہوگی۔ سب کمپریس فارمیٹ میں ہیں، ڈاؤنلوڈ کرکے Winrar کے ذریعہ extract کرسکتے ہیں۔

1) اڈوب فوٹو شاپ CS4

گرافکس میں کام کرنے والے حضرات و خواتین کے لیے یہ نام نیا نہیں، اور بہت زیادہ استعمال ہونے والا اور ہر خاص و عام کی زبان پر گرافک کے لیے پہلا سوفٹ ویئر کا نام اڈوب فوٹو شاپ کا ہی آتا ہے۔ اُس کا پورٹیبل ورژن آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں:
اڈوب فوٹو شاپ CS3 کے لیے اس لنک پر جائیں:

اڈوب فوٹو شاپ سی ایس 4

2) ان پیج 2009 پروفیشنل

اردو کا مقبول سوفٹ ویئر جو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اس کے پورٹیبل ورژن کے لیے اس لنک پر جائیں:

ان پیج 2009

3) پی ڈی ایف (PDF) ایڈیٹر

پی ڈی ایف فائل کو پڑھنا تو آسان ہے مگر اس میں کچھ تبدیلی کرنے کے لیے دوسرے سافٹ ویئر درکار ہوتے ہیں، یہ سافٹ ویئر بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے اور پورٹیبل ورژن ہے اس کا۔ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں:

پی ڈی ایف ایڈیٹر

4) اڈوب سیریز کا بہترین پیکج

نیچے دیئے گئے لنک سے آپ اڈوب سیریز کی بہترین اپلیکیشنز ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ جس میں Adobe Dreamweaver CS4, Adobe Flash CS4 Pro, Adobe Illustrator CS4, Adobe InDesign CS4, Adobe Photoshop CS4 Extended, Adobe Encore CS4 شامل ہیں۔ یہ سب مشہور اور مستند سوفٹ ویئرز ہیں جو پروفیشنل استعمال کرتے ہیں۔ چار پارٹ ہیں اس ڈاؤنلوڈ کے۔ جیسا کہ سب اس میں شامل ہے تو اس کا سائز بھی بڑا ہے۔ ایک بار ڈاؤنلوڈ کی کوفت اٹھانی ہوگی پھر آپ اطمینان سے کسی بھی جگہ اسے یو ایس بی میں گھومتے گھماتے پھریں اور کام کریں۔ چاروں لنک سے فائل ڈاؤنلوڈ کرلیں اور ایک ہی فولڈر میں رکھیں چاروں کو۔ جب چاروں ہوجائیں ڈاؤنلوڈ تو کسی بھی ایک کو WINRAR کے ذریعہ Extract کرلیں اپنی یو ایس بی، ہارڈ ڈرائیو میں۔

پیکج پارٹ 1

پیکج پارٹ 2

پیکج پارٹ 3

پیکج پارٹ 4

5) مائیکرو سوفٹ آفس 2003

کسی تعارف کا محتاج نہیں، نام ہی کافی ہے۔ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں:

مائیکرو سافٹ آفس 2003