003 - کیا آپ جانتے ہیں؟ تحریر ابیل

جب انگلینڈ کی ملکہ وکٹوریہ کا انتقال ہوا تو اسکے تابوت پر 8000 پاؤنڈ پھول نچھاور کیے گئے تھے۔

ایک چانٹی اپنے وزن سے 50 گنا زیادہ وزن اٹھا سکتی ہے

فرانس کا بادشاہ نپولین جس نے آدھے سے زیادہ یورپ فتح کرلیا تھا بلیوں سے درتا تھا

ناروے جسکا دارلحکومت اوسلو ہے شمالی علاقے میں 13 مئی سے 31 مئی تک سورج گروب نہین ہوتا

1816 کا واقعہ ہے کے فرانس میں ایک بلی نے چوہے کا بچہ پال کر جوان کیا

پتنگ 1500 برس پہلے چین کی افواک کو سنگل دینے کے لیئے ایجاد کی گئی۔