005 - چلتی ہوئی وڈیوں سے تصویر نکالنا تحریر امان

ونڈوز ایکس پی میں چلتی ہوئی ویڈیو سے تصویر نکالنا بغیر ALT + PRINT SCREEN

کسی بھی ویڈیو سے امیج حاصل کرنا نہایت آسان ہے، تصویر لینےکے لئے ویڈیو کو چلائیں ونڈو میڈیا پلئیر میں، اور جب آپ کی مطلوبہ امیج آجائے جسے آپ نے حاصل کرنا ہے پکچر کے طور پر وہاں pause کردیں ویڈیو کو اور (Ctrl+i) پریس کریں اب کمپیوٹر آپ سے نام مانگے گا۔ نام دے کر تصویر کو محفوظ کر لیں.