ہم نے سیکھا نہیں ہے ہارنا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم۔

"Failure is a word unknown to me"
Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah

۔"ون اُردو سالگرہ" اور ون اُردو رائٹڑز سوسائٹی " کیلئے کچھ منفرد سوچتے سوچتے میری نظر قائد اعظم محمد علی جناح کے اس قول پر پڑی۔ ایک دم سے سب کچھ واضح ہو گیا۔ میں نے سوچ لیا کہ اس بار ہم سب اسی قول کو لیکر کچھ لکھیں گے۔ "ون اُردو رائٹرز سوسائٹی" کی پہلی پیشکش کو لازمی بانی پاکستان کی سوچ کے حوالے سے ہونا چاہئے تھا تاکہ آئندہ کے راستے روشن و تاباں رہیں۔

مگر مسئلہ تھا کہ اسکو اُردو میں کیا رنگ دیا جائے۔ میں اسکو لیکر اپنے گروپ کے پاس گئی۔ سب نے اس خیال کی تائید کی۔ دانیہ نے فوراً مندرجہ ذیل ترجمہ پوسٹ کیا، گویا کہ ہم سب کے دل کی بات کہہ دی۔۔۔۔۔

"ہم نے سیکھا نہیں ہے ہارنا"

ہماری طرف سے اسے پیغام سمجھیں یا آنے والے دنوں کی نوید۔۔۔

اسکے ساتھ ہی میں یہ تمہید بس کرتی ہوں۔ لیجئے حاضر ہے ہم سب کی طرف سے یہ پہلی کاوش۔

آپ تک یہ ناولٹ پہنچانے میں ان سات ممبران نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔

سمارا
ساحرہ
دانیہ
آمنہ احمد
کائنات
در نایاب
وش

ہمارے تمام جذبے پاکستان کیلئے جس نے ہمیں اردو زبان کی محبت دی۔۔۔۔

آمنہ احمد

ڈاؤن لوڈ لنک
http://www.4shared.com/document/jMfcXcqN/hum_nay_seekha_nahi_hai_harna…
Password: 1uswriter