002 - سیوری بائٹس ریسیپی: نور فائزہ

سیوری بائیٹس

1 پاؤنڈ بون لیس چکن چھوٹے سائز کے پیسیزکو 1 چمچ آئل میں ہلکی آنچ پرنمک اور کالی مرچ ڈال کرفرائی کر لیں کہ گل جائے (چکن کی جگہ آپ حلال سوسیجز یا بھنا قیمہ بھی یوز کر سکتی ہیں)۔۔
3 انڈے میں 2 چٹکی نمک کالی مرچ ہرا دھینہ کٹا ہوا 250 گرام دودھ 150 گرام میدہ ڈال کر اچھی طرح بیٹ کریں چمچ سے کہ سموتھ ہو جائے۔ چاہے تو ہینڈ مکسر سے کر لیں۔۔ 12 کپ کیک والا سانچہ لیں اور ہر ایک باؤل میں 1 چمچ آئل ڈال کر پری ہیٹ 220 سی پر 5 منٹ کے لیے رکھیں کہ تیل گرم ہو جائے پھر سانچہ نکال کر 12 باؤلز میں انڈوں والا آمیزہ ڈالیں اور سب میں برابر چکن پیسیز ڈالیں اور واپس اوون میں 10 سے 15 منٹ کے لیے بیک کریں مزے دار بائیٹس تیار ہیں۔۔۔انجوائے ود ٹی اور ایز اے سٹاٹر۔۔۔۔

http://i28.tinypic.com/2el43n7.jpg
http://i27.tinypic.com/2v2ieeh.jpg