سبز گلاب

سبز گلاب دنیا کے مختلف ملکوں میں موجود نئی اردو کے نمائندہ مصنفین کے تازہ ترین افسانوں کا مجموعہ ھے۔ یہ افسانے ون اردو پر ایک افسانوی مقابلے کے سلسلے میں جمع کروائے گئے تھے اور ان میں سے کئی ایک نے تو بہت داد و تحسین وصول کی۔ اردو دنیا میں اتنے وسیع کینوس کے موضوعات کو کبھی ایک جگہ اکٹھا نہیں کیا گیا۔ ھم ون اردو انتظامیہ کے مشکور ھیں جنہوں نے ھمیں ان کی آن لائن اشاعت کی بخوشی اجازت دی۔ امید ھے یہ مجموعہ آپ کے لیے انتہائی مفید تفریح کا باعث بنے گا۔ پڑھ کر اپنی رائے سے ضرور نوازئیے۔ Sabz-Gulaab