004 - اڈوب فوٹو شاپ

آئی ٹی ٹپس / ٹرکس
اڈوب فوٹو شاپ

1) برش سائز تبدیل کرنا

فوٹو شاپ میں برش ٹول یا کلون ٹول میں برش اسٹروک کا سائز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے کی بورڈ سے [ بڑھانے کے لیے اور ] کم کرنے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہیں۔ آسانی کے لیے یہ دونوں کیز P کے برابر میں ہوتی ہیں۔ اس سے کافی بچت ہوتی ہے وقت کی اور کام تیزرفتاری سے ہوتا ہے۔

2) لیئر سلیکشن

کسی بھی لیئر کی سلیکشن کے لیے اس لیئر پر کرسر لائیں اور کنٹرول دبا کر لیفٹ کلک کریں۔ اس لیئر پر جہاں جہاں پکسل موجود ہوں گے وہ اس کو سلیکٹ کرلے گا۔